Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4412 (سنن أبي داود)

[4412]حسن

أخرجہ النسائي (4983 وسندہ حسن) وابن ماجہ (2589 وسندہ حسن) عمر بن أبي سلمۃ حسن الحدیث مشکوۃ المصابیح (3606)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُوسَی يَعْنِي ابْنَ إِسْمَاعِيلَ،حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ،عَنْ عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: إِذَا سَرَقَ الْمَمْلُوكُ فَبِعْہُ وَلَوْ بِنَشٍّ.

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’جب مملوک غلام چوری کرے تو اسے بیچ ڈالو ‘ خواہ آدھے اوقیہ (بیس درہم) سے بیچو۔‘‘