Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4414 (سنن أبي داود)

[4414] إسنادہ ضعیف

ابن أبي نجیح عنعن

انوار الصحیفہ ص 156

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ ثَابِتٍ،حَدَّثَنَا مُوسَی يَعْنِي ابْنَ مَسْعُودٍ،عَنْ شِبْلٍ عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ،عَنْ مُجِاہِدٍ،قَالَ: السَّبِيلُ: الْحَدُّ. قَالَ سُفْيَانُ فَآذُوہُمَا[النساء: 16]: الْبِكْرَانِ،فَأَمْسِكُوہُنَّ فِي الْبُيُوتِ[النساء: 15]: الثَّيِّبَاتُ .

ابن ابی نجیح نے جناب مجاہد سے روایت کیا کہ سبیل‘‘ (راستے) سے مراد حد کا نازل کرنا ہے۔سفیان نے کہا: ’’ان دونوں کو سزا دو‘‘ سے مراد غیر شادی شدہ مرد و عورت ہیں۔اور ’’ان کو گھر میں روکے رکھو‘‘ سے مراد شادی شدہ عورتیں ہیں۔