Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4416 (سنن أبي داود)

[4416]صحیح

صحیح مسلم (1690)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا وَہْبُ بْنُ بَقِيَّةَ وَمُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ ابْنِ سُفْيَانَ،قَالَا: حَدَّثَنَا ہُشَيْمٌ،عَنْ مَنْصُورٍ عَنِ الْحَسَنِ بِإِسْنَادِ يَحْيَی وَمَعْنَاہُ قَالَ: جَلْدُ مِائَةٍ وَالرَّجْمُ.

جناب حسن بصری نے بسند یحییٰ اس روایت کے ہم معنی بیان کرتے ہوئے کہا ’’سو کوڑے ہیں (غیر شادی شدہ کو) اور رجم کرنا ہے (شادی شدہ کو)۔‘‘