Sunan Abi Dawood Hadith 4429 (سنن أبي داود)
[4429]حسن
انظر الحدیث السابق (4428)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ،حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ،حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ،أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ عَنِ ابْنِ عَمِّ أَبِي ہُرَيْرَةَ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ بِنَحْوِہِ زَادَ وَاخْتَلَفُوا عَلَيَّ فَقَالَ بَعْضُہُمْ رُبِطَ إِلَی شَجَرَةٍ وَقَالَ بَعْضُہُمْ وُقِفَ.
ابو زبیر نے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے چچا زاد سے روایت کیا اس نے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مذکورہ بالا حدیث کی مانند بیان کیا اور مزید کہا کہ راویوں نے اختلاف کیا ہے۔بعض نے کہا کہ اسے درخت سے باندھا گیا اور بعض نے کہا کہ اسے کھڑا کیا گیا۔