Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4432 (سنن أبي داود)

[4432] إسنادہ ضعیف

السند مرسل

أبو نضرۃ المنذر بن مالک من التابعین

انوار الصحیفہ ص 156

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُؤَمَّلُ بْنُ ہِشَامٍ،حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ،عَنِ الْجُرَيْرِيِّ،عَنْ أَبِي نَضْرَةَ،قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إِلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،نَحْوَہُ وَلَيْسَ بِتَمَامِہِ،قَالَ: ذَہَبُوا يَسُبُّونَہُ فَنَہَاہُمْ،قَالَ: ذَہَبُوا يَسْتَغْفِرُونَ لَہُ فَنَہَاہُمْ،قَالَ: ((ہُوَ رَجُلٌ أَصَابَ ذَنْبًا حَسِيبُہُ اللہُ

جریری نے ابونضرہ سے روایت کرتے ہوئے کہا کہ ایک شخص نبی کریم ﷺ کے پاس آیا۔اور مذکورہ بالا حدیث کی مانند روایت کیا،لیکن اس کی روایت مکمل نہیں ہے۔راوی نے کہا کہ لوگ اسے گالیاں دینے لگے،تو آپ ﷺ نے ان کو منع کیا۔(پھر) وہ اس کے لیے استغفار کرنے لگے،تو آپ ﷺ نے ان کو منع کر دیا اور کہا ’’یہ ایسا آدمی ہے جس نے گناہ کا ارتکاب کیا ہے اور اللہ ہی اس کا حساب لینے والا ہے۔“