Sunan Abi Dawood Hadith 4433 (سنن أبي داود)
[4433]صحیح
صحیح مسلم (1695)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرِ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ،حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَعْلَی بْنِ الْحَارِثِ،حَدَّثَنَا أَبِي،عَنْ غَيْلَانَ،عَنْ عَلْقَمَةَ ابْنِ مَرْثَدٍ عَنِ ابْنِ بُرَيْدَةَ،عَنْ أَبِيہِ: أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ اسْتَنْكَہَ مَاعِزًا.
جناب سلیمان بن بریدہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے ماعز بن مالک کا منہ سونگھا تھا (کہ کہیں شراب نہ پی رکھی ہو)۔