Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4434 (سنن أبي داود)

[4434]إسنادہ حسن

بشیر بن المھاجر حسن الحدیث

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ الْأَہْوَازِيُّ،حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ،حَدَّثَنَا بُشَيْرُ بْنُ الْمُہَاجِرِ،حَدَّثَنِي عَبْدُ اللہِ بْنُ بُرَيْدَةَ،عَنْ أَبِيہِ قَالَ: كُنَّا أَصْحَابَ رَسُولِ اللہِ ﷺ نَتَحَدَّثُ أَنَّ الْغَامِدِيَّةَ وَمَاعِزَ بْنَ مَالِكٍ لَوْ رَجَعَا بَعْدَ اعْتِرَافِہِمَا-أَوْ قَالَ: لَوْ لَمْ يَرْجِعَا بَعْدَ اعْتِرَافِہِمَا-لَمْ يَطْلُبْہُمَا, وَإِنَّمَا رَجَمَہُمَا عِنْدَ الرَّابِعَةِ.

جناب عبداللہ بن بریدہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ ہم رسول اللہ ﷺ کے صحابہ کہا کرتے تھے: کاش غامدی عورت اور ماعز بن مالک اعتراف کے بعد ہی رجوع کر لیتے یا یوں کہا اگر وہ دونوں اعتراف کے بعد آپ ﷺ کی خدمت میں نہ آتے تو آپ ﷺ ان کو طلب نہ کرتے،آپ ﷺ نے ان کو چوتھے اعتراف پر رجم کیا تھا۔