Sunan Abi Dawood Hadith 4439 (سنن أبي داود)
[4439] إسنادہ ضعیف
انظر الحدیث السابق (4438)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ أَبُو يَحْيَی الْبَزَّازُ،أَخْبَرَنَا أَبُو عَاصِمٍ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ،عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ،عَنْ جَابِرٍ, أَنَّ رَجُلًا زَنَی بِامْرَأَةٍ،فَلَمْ يَعْلَمْ بِإِحْصَانِہِ،فَجُلِدَ،ثُمَّ عَلِمَ بِإِحْصَانِہِ, فَرُجِمَ .
جناب ابوزبیر نے سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت کیا کہ ایک آدمی نے ایک عورت سے بدکاری کی اور معلوم نہ ہوا کہ وہ شادی شدہ ہے تو اس کو کوڑے مارے گئے۔پھر معلوم ہوا کہ وہ شادی شدہ ہے تو اس کو رجم کیا گیا۔