Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4569 (سنن أبي داود)

[4569]صحیح

صحیح مسلم (1682)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ،حَدَّثَنَا جَرِيرٌ،عَنْ مَنْصُورٍ... بِإِسْنَادِہِ وَمَعْنَاہُ. وَزَادَ: فَجَعَلَ النَّبِيُّ ﷺ دِيَةَ الْمَقْتُولَةِ عَلَی عَصَبَةِ الْقَاتِلَةِ،وَغُرَّةً لِمَا فِي بَطْنِہَا. قَالَ أَبُو دَاوُد: وَكَذَلِكَ رَوَاہُ الْحَكَمُ،عَنْ مُجَاہِدٍ عَنِ الْمُغِيرَةِ.

منصور نے اپنی سند سے مذکورہ بالا کے ہم معنی روایت کیا۔اور مزید کہا کہ نبی کریم ﷺ نے مقتولہ عورت کی دیت قاتلہ کے وارثوں کے ذمے ڈالی اور اس کے پیٹ کے بچے کے بدلے میں ایک غلام لازم کیا۔امام ابوداؤد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حکم نے بواسطہ مجاہد،سیدنا مغیرہ رضی اللہ عنہ سے اسی طرح روایت کیا ہے۔