Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4571 (سنن أبي داود)

[4571]صحیح

صحیح بخاری (6905)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِيلَ،حَدَّثَنَا وُہَيْبٌ،عَنْ ہِشَامٍ،عَنْ أَبِيہِ عَنِ الْمُغِيرَةِ،عَنْ عُمَرَ بِمَعْنَاہُ. قَالَ أَبُو دَاوُد: رَوَاہُ حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ وَحَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ،عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ،عَنْ أَبِيہِ أَنَّ عُمَرَ قَالَ

سیدنا مغیرہ رضی اللہ عنہ نے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے مذکورہ بالا حدیث کے ہم معنی روایت کیا۔امام ابوداؤد رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ اس روایت کو حماد بن زید اور حماد بن سلمہ نے ہشام بن عروہ سے اس نے اپنے والد سے روایت کیا کہ بیشک عمر رضی اللہ عنہ نے کہا۔