Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4573 (سنن أبي داود)

[4573] إسنادہ ضعیف

طاووس لم یسمع من عمر رضي اللہ عنہ (قال أبو زرعۃ: طاوس عن عمر: مرسل / المراسیل ص 100)

انوار الصحیفہ ص 161

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ مُحَمَّدٍ الزُّہْرِيُّ،حَدَّثَنَا سُفْيَانُ،عَنْ عَمْرٍو،عَنْ طَاوُسٍ،قَالَ: قَامَ عُمَرُ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ عَلَی الْمِنْبَرِ... فَذَكَرَ مَعْنَاہُ،لَمْ يَذْكُرْ: وَأَنْ تُقْتَلَ،زَادَ: بِغُرَّةٍ عَبْدٍ أَوْ أَمَةٍ. قَالَ: فَقَالَ عُمَرُ: اللہُ أَكْبَرُ،لَوْ لَمْ أَسْمَعْ بِہَذَا لَقَضَيْنَا بِغَيْرِ ہَذَا

جناب طاؤس کہتے ہیں کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ منبر پر کھڑے ہوئے اور مذکورہ بالا حدیث کے ہم معنی بیان کیا مگر اس میں ’’اس عورت (قاتلہ) کے قتل کیے جانے کا ذکر نہیں کیا۔“ البتہ (جنین کے بدلے میں) ایک غلام یا لونڈی دیے جانے کا بیان کیا۔طاؤس نے کہا: اس پر سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے کہا: ((اللہ اکبر))،اگر میں یہ نہ سنتا تو اس کے علاوہ کوئی اور فیصلہ کر بیٹھتا۔