Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4592 (سنن أبي داود)

[4592] إسنادہ ضعیف

سفیان بن حسین ضعیف عن الزھري وصحیح الحدیث عن غیرہ

انوار الصحیفہ ص 162

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ حُسَيْنٍ عَنْ الزُّہْرِيِّ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ اللہِ ﷺ قَالَ الرِّجْلُ جُبَارٌ قَالَ أَبُو دَاوُد الدَّابَّةُ تَضْرِبُ بِرِجْلِہَا وَہُوَ رَاكِبٌ

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ رسول اللہ ﷺ سے بیان کرتے ہیں کہ آپ ﷺ نے فرمایا ’’(جانور کا) لات مار دینا ضائع ہے۔اور معدنی کان (کا نقصان) ضائع ہے۔‘‘ امام ابوداؤد رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ جانور کا مالک اس پر سوار ہو اور وہ لات مار دے (تو ضائع ہے)۔