Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4596 (سنن أبي داود)

[4596]إسنادہ حسن

أخرجہ الترمذي (2640 وسندہ حسن) وابن ماجہ (3991 وسندہ حسن)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا وَہْبُ بْنُ بَقِيَّةَ،عَنْ خَالِدٍ،عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو،عَنْ أَبِي سَلَمَةَ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: افْتَرَقَتِ الْيَہُودُ عَلَی إِحْدَی أَوْ ثِنْتَيْنِ وَسَبْعِينَ فِرْقَةً،وَتَفَرَّقَتِ النَّصَارَی عَلَی إِحْدَی أَوْ ثِنْتَيْنِ وَسَبْعِينَ فِرْقَةً،وَتَفْتَرِقُ أُمَّتِي عَلَی ثَلَاثٍ وَسَبْعِينَ فِرْقَةً

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’یہودی اکہتر یا بہتر فرقوں میں تقسیم ہوئے اور عیسائی بھی اکہتر یا بہتر فرقوں میں بٹے اور میری امت تہتر فرقوں میں تقسیم ہو گی ‘‘-