Sunan Abi Dawood Hadith 5022 (سنن أبي داود)
[5022]صحیح
صحیح مسلم (2262)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ خَالِدٍ الْہَمْدَانِيُّ وَقُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ الثَّقَفِيُّ قَالَا،أَخْبَرَنَا اللَّيْثُ،عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ،عَنْ جَابِرٍ،عَنْ رَسُولِ اللہِ ﷺ أَنَّہُ قَالَ: إِذَا رَأَی أَحَدُكُمُ الرُّؤْيَا يَكْرَہُہَا فَلْيَبْصُقْ عَنْ يَسَارِہِ،وَلْيَتَعَوَّذْ بِاللہِ مِنَ الشَّيْطَانِ-ثَلَاثًا-وَيَتَحَوَّلُ عَنْ جَنْبِہِ الَّذِي كَانَ عَلَيْہِ.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’جب تم میں سے کوئی ایسا خواب دیکھے جو اسے برا لگے تو اسے چاہیئے کہ اپنی بائیں جانب تھوک دے۔اور تین بار،شیطان کے شر سے اللہ کی پناہ طلب کرے،اور اپنی کروٹ بدل لے۔‘‘