Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 5023 (سنن أبي داود)

[5023]صحیح

صحیح بخاری (6993) صحیح مسلم (2266)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ،حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ وَہْبٍ قَالَ،أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ قَالَ،أَخْبَرَنِي أَبُو سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنَّ أَبَا ہُرَيْرَةَ،قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَقُولُ: مَنْ رَآنِي فِي الْمَنَامِ فَسَيَرَانِي فِي الْيَقَظَةِ-أَوْ لَكَأَنَّمَا رَآنِي فِي الْيَقَظَةِ-،وَلَا يَتَمَثَّلُ الشَّيْطَانُ بِي.

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا،آپ ﷺ فرماتے تھے ’’جس نے مجھے خواب میں دیکھا وہ عنقریب مجھے جاگتے میں بھی دیکھے گا،یا فرمایا کہ اس نے گویا مجھے جاگتے میں دیکھا۔اور شیطان میری صورت اختیار نہیں کر سکتا۔“