Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 5026 (سنن أبي داود)

[5026]صحیح

صحیح مسلم (2995)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ،حَدَّثَنَا زُہَيْرٌ،عَنْ سُہَيْلٍ عَنِ ابْنِ أَبِی سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ،عَنْ أَبِيہِ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: إِذَا تَثَاءَبَ أَحَدُكُمْ فَلْيُمْسِكْ عَلَی فِيہِ, فَإِنَّ الشَّيْطَانَ يَدْخُلُ.

سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’جب تم میں سے کسی کو جمائی آئے تو چاہیئے کہ وہ اپنا منہ بند رکھے ‘ بلاشبہ (اس میں) شیطان داخل ہو جاتا ہے۔‘‘