Sunan Abi Dawood Hadith 5027 (سنن أبي داود)
[5027]صحیح
صحیح مسلم (2995)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
-حَدَّثَنَا ابْنُ الْعَلَاءِ،عَنْ وَكِيعٍ،عَنْ سُفْيَانَ،عَنْ سُہَيْلٍ... نَحْوَہُ،قَالَ: ...فِي الصَّلَاةِ فَلْيَكْظِمْ مَا اسْتَطَاعَ.
جناب سہیل رحمہ اللہ سے مذکورہ بالاحدیث کی مانند مروی ہے (مگر اس میں ہے) ’’جمائی اگر نماز میں آئے تو جہاں تک ہو سکے منہ بند رکھنے کی کوشش کرے۔‘‘