Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 5028 (سنن أبي داود)

[5028]صحیح

صحیح بخاری (6226)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ،حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ ہَارُونَ،أَخْبَرَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ،عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: إِنَّ اللہَ يُحِبُّ الْعُطَاسَ وَيَكْرَہُ التَّثَاؤُبَ،فَإِذَا تَثَاءَبَ أَحَدُكُمْ،فَلْيَرُدَّہُ مَا اسْتَطَاعَ،وَلَا يَقُلْ: ہَاہْ ہَاہْ،فَإِنَّمَا ذَلِكُمْ مِنَ الشَّيْطَانِ يَضْحَكُ مِنْہُ.

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’بلاشبہ اﷲ تعالیٰ چھینک کو پسند اور جمائی کو ناپسند کرتا ہے۔چنانچہ جب کسی کو جمائی آئے تو جہاں تک ہو سکے اسے روکے اور ہاء ہاء کی آواز نہ نکالے۔بلاشبہ یہ شیطان کی طرف سے ہوتی ہے اور وہ اس سے ہنستا ہے۔‘‘