Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 5029 (سنن أبي داود)

[5029]إسنادہ حسن

أخرجہ الترمذي (2745 وسندہ حسن) محمد بن عجلان صرح بالسماع عند أحمد (2/439) مشکوۃ المصابیح (4738)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ،حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنِ ابْنِ عَجْلَانَ،عَنْ سُمَيٍّ،عَنْ أَبِي صَالِحٍ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ إِذَا عَطَسَ وَضَعَ يَدَہُ-أَوْ ثَوْبَہُ-عَلَی فِيہِ،وَخَفَضَ-أَوْ غَضَّ-بِہَا صَوْتَہُ-شَكَّ يَحْيَی-.

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ کو جب چھینک آتی تو آپ ﷺ اپنے منہ پر اپنا ہاتھ یا کوئی کپڑا رکھ لیتے اور اپنی آواز کو کم رکھتے۔یحییٰ کو شک ہے کہ روایت میں لفظ ((خفض)) تھا یا ((غض)) (معنی ایک ہی ہیں)۔