Sunan Abi Dawood Hadith 5030 (سنن أبي داود)
[5030]صحیح
صحیح مسلم (2162)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ دَاوُدَ بْنِ سُفْيَانَ وَخُشَيْشُ بْنُ أَصْرَمَ،قَالَا: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ،أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنِ الزُّہْرِيِّ عَنِ ابْنِ الْمُسَيِّبِ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: خَمْسٌ تَجِبُ لِلْمُسْلِمِ عَلَی أَخِيہِ: رَدُّ السَّلَامِ،وَتَشْمِيتُ الْعَاطِسِ،وَإِجَابَةُ الدَّعْوَةِ،وَعِيَادَةُ الْمَرِيضِ،وَاتِّبَاعُ الْجَنَازَةِ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’ایک مسلمان پر دوسرے مسلمان بھائی کے لیے پانچ باتیں واجب ہیں۔سلام کا جواب دینا ‘ چھینک آنے پر دعا دینا ‘ دعوت قبول کرنا ‘ بیمار پرسی کرنا اور جنازے میں شریک ہونا۔‘‘