Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 5041 (سنن أبي داود)

[5041]حسن

ولہ شاھد عند أحمد (5/79، 271 وسندہ حسن، زھیر بن عبد اللہ حسن الحدیث) مشکوۃ المصابیح (4720)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی،حَدَّثَنَا سَالِمٌ يَعْنِي ابْنَ نُوحٍ،عَنْ عُمَرَ بْنِ جَابِرٍ الْحَنَفِيِّ،عَنْ وَعْلَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ وَثَّابٍ،عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَلِيٍّ يَعْنِي ابْنَ شَيْبَانَ،عَنْ أَبِيہِ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: مَنْ بَاتَ عَلَی ظَہْرِ بَيْتٍ لَيْسَ لَہُ حِجَارٌ, فَقَدْ بَرِئَتْ مِنْہُ الذِّمَّةُ.

جناب عبدالرحمٰن اپنے والد علی بن شیبان رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’جو شخص کسی ایسی چھت پر سوئے جس کے گرد کوئی منڈیر (پردہ وغیرہ) نہ ہو تو اس سے ذمہ اٹھ گیا۔‘‘