Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 5043 (سنن أبي داود)

[5043]صحیح

صحیح بخاری (6316) صحیح مسلم (763)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ،حَدَّثَنَا وَكِيعٌ،عَنْ سُفْيَانَ،عَنْ سَلَمَةَ بْنِ كُہَيْلٍ،عَنْ كُرَيْبٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ, أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَامَ مِنَ اللَّيْلِ فَقَضَی حَاجَتَہُ،فَغَسَلَ وَجْہَہُ،وَيَدَيْہِ ثُمَّ نَامَ. قَالَ أَبُو دَاوُد: يَعْنِي: بَالَ.

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ رات کو اٹھے قضائے حاجت کے لیے گئے۔پھر اپنا چہرہ اور ہاتھ دھوئے پھر سو گئے۔امام ابوداؤد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ((قضی حاجتہ)) سے مراد ہے پیشاب کیا۔