Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 5045 (سنن أبي داود)

[5045]إسنادہ حسن

مشکوۃ المصابیح (2402)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِيلَ،حَدَّثَنَا أَبَانُ،حَدَّثَنَا عَاصِمٌ،عَنْ مَعْبَدِ بْنِ خَالِدٍ،عَنْ سَوَاءٍ،عَنْ حَفْصَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ ﷺ, أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ كَانَ إِذَا أَرَادَ أَنْ يَرْقُدَ وَضَعَ يَدَہُ الْيُمْنَی،تَحْتَ خَدِّہِ،ثُمَّ يَقُولُ: اللہُمَّ قِنِي عَذَابَكَ يَوْمَ تَبْعَثُ عِبَادَكَ.-ثَلَاثَ مِرَارٍ-.

ام المؤمنین سیدہ حفصہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ جب سونا چاہتے تو اپنا دایاں ہاتھ اپنے رخسار کے نیچے رکھ لیتے ‘ پھر یہ دعا پڑھتے ((اللہم قنی عذابک یوم تبعث عبادک)) ’’اے اﷲ! جس دن تو اپنے بندوں کو اٹھائے مجھے اپنے عذاب سے محفوظ رکھنا۔‘‘ یہ کلمات تین بار دہراتے۔