Sunan Abi Dawood Hadith 5047 (سنن أبي داود)
[5047]صحیح
انظر الحدیث السابق (5046)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ،حَدَّثَنَا يَحْيَی،عَنْ فِطْرِ بْنِ خَلِيفَةَ،قَالَ: سَمِعْتُ سَعْدَ بْنَ عُبَيْدَةَ،قَالَ: سَمِعْتُ الْبَرَاءَ بْنَ عَازِبٍ،قَالَ: قَالَ لِي رَسُولُ اللہِ ﷺ: إِذَا أَوَيْتَ إِلَی فِرَاشِكَ وَأَنْتَ طَاہِرٌ،فَتَوَسَّدْ يَمِينَكَ...،ثُمَّ ذَكَرَ نَحْوَہُ.
سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے مجھ فرمایا ’’جب تم اپنے بستر پر آنے لگو اور باوضو ہو تو اپنی داہنی جانب پر لیٹو۔‘‘ پھر مذکورہ بالا حدیث کی مانند ذکر کیا۔