Sunan Abi Dawood Hadith 5052 (سنن أبي داود)
[5052] إسنادہ ضعیف
أبوإسحاق عنعن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ الْعَظِيمِ الْعَنْبَرِيُّ،حَدَّثَنَا الْأَحْوَصُ يَعْنِي ابْنَ جَوَّابٍ،حَدَّثَنَا عَمَّارُ بْنُ رُزَيْقٍ،عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ عَنِ الْحَارِثِ وَأَبِي مَيْسَرَةَ،عَنْ عَلِيٍّ رَحِمَہُ اللہُ،عَنْ رَسُولِ اللہِ ﷺ،أَنَّہُ كَانَ يَقُولُ عِنْدَ مَضْجَعِہِ: اللہُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِوَجْہِكَ الْكَرِيمِ،وَكَلِمَاتِكَ التَّامَّةِ،مِنْ شَرِّ مَا أَنْتَ آخِذٌ بِنَاصِيَتِہِ،اللہُمَّ أَنْتَ تَكْشِفُ الْمَغْرَمَ،وَالْمَأْثَمَ،اللہُمَّ لَا يُہْزَمُ جُنْدُكَ،وَلَا يُخْلَفُ وَعْدُكَ،وَلَا يَنْفَعُ ذَا الْجَدِّ،مِنْكَ الْجَدُّ سُبْحَانَكَ وَبِحَمْدِكَ.
سیدنا علی رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ سوتے وقت یہ کلمات کہا کرتے تھے ((اللہم إنی أعوذ بوجہک الکریم وکلماتک التامۃ من شر ما أنت آخذ بناصیتہ اللہم أنت تکشف المغرم والمأثم اللہم لا یہزم جندک ولا یخلف وعدک ولا ینفع ذا الجد منک الجد سبحانک وبحمدک)) اے اللہ! میں تیرے بزرگی والے چہرے کی پناہ میں آتا ہوں اور تیرے کامل کلمات کی پناہ لیتا ہوں ہر اس چیز کے شر سے جس کی پیشانی تو پکڑے ہوئے ہے۔یا اللہ! تو ہی قرض اور گناہ دور کر سکتا ہے۔یا اللہ! تیرے لشکر کو پسپا نہیں کیا جا سکتا۔تیرا وعدہ خلاف نہیں ہوتا اور تیرے ہاں کسی مالدار کو اس کا مال (یا خاندانی شرف والے کو اس کا شرف) کوئی فائدہ نہیں دے سکتا۔تو ہر عیب سے پاک اور تمام تعریفوں والا ہے۔“