Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 5055 (سنن أبي داود)

[5055]حسن

ولہ شاھد عند ابن أبي شیبۃ (10/250 ح29297 وسندہ حسن) والتاریخ الکبیر للبخاري (5/357) عبد الرحمن بن نوفل وثقہ العجلي وابن حبان ومروان بن معاویۃ الفزاري صرح بالسماع مشکوۃ المصابیح (2161)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا النُّفَيْلِيُّ،حَدَّثَنَا زُہَيْرٌ،حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَاقَ،عَنْ فَرْوَةَ بْنِ نَوْفَلٍ،عَنْ أَبِيہِ،أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ،قَالَ لِنَوْفَلٍ: اقْرَأْ: قُلْ يَا أَيُّہَا الْكَافِرُونَ[أول سورة الكافرون]،ثُمَّ نَمْ عَلَی خَاتِمَتِہَا, فَإِنَّہَا بَرَاءَةٌ مِنَ الشِّرْكِ.

سیدنا فروہ بن نوفل اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے نوفل رضی اللہ عنہ سے فرمایا تھا ’’((قل یا أیہا الکافرون)) پڑھو اور اسی پر اپنی بات چیت ختم کر کے سو جاؤ۔بیشک اس میں شرک سے براءت کا اظہار ہے۔“