Sunan Abi Dawood Hadith 5056 (سنن أبي داود)
[5056]صحیح
صحیح بخاری (5017)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ وَيَزِيدُ بْنُ خَالِدِ بْنِ مَوْہَبٍ الْہَمْدَانِيُّ،قَالَا: حَدَّثَنَا الْمُفَضَّلُ يَعْنِيَانِ ابْنَ فَضَالَةَ،عَنْ عُقَيْلٍ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ،عَنْ عُرْوَةَ،عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہَا،أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ كَانَ إِذَا أَوَی إِلَی فِرَاشِہِ كُلَّ لَيْلَةٍ, جَمَعَ كَفَّيْہِ،ثُمَّ نَفَثَ فِيہِمَا،وَقَرَأَ فِيہِمَا: قُلْ ہُوَ اللہُ أَحَدٌ[أول سورة الإخلاص]،وَ قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ[أول سورة الفلق]،وَ قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ[أول سورة الناس], ثُمَّ يَمْسَحُ بِہِمَا مَا اسْتَطَاعَ مِنْ جَسَدِہِ،يَبْدَأُ بِہِمَا عَلَی رَأْسِہِ وَوَجْہِہِ, وَمَا أَقْبَلَ مِنْ جَسَدِہِ،يَفْعَلُ ذَلِكَ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ.
ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ ہر رات جب اپنے بستر پر تشریف لاتے تو اپنے دونوں ہاتھوں کو اکٹھا کر کے ان میں ((قل ہو اللہ أحد * قل أعوذ برب الفلق)) اور ((قل أعوذ برب الناس)) سورتیں پڑھ کر دم کرتے اور پھونک مارتے،پھر انہیں جہاں تک ہو سکتا پورے جسم پر پھیرتے۔پہلے اپنے سر،چہرے اور اگلے حصے سے ابتداء کرتے اور تین بار ایسا کرتے۔‘‘