Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 5057 (سنن أبي داود)

[5057]حسن

أخرجہ الترمذي (2921) روایۃ بقیۃ عن بھیر صحیح سواء صرح بالسماع أم لا، وابن أبي بلال حسن الحدیث مشکوۃ المصابیح (2151)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُؤَمَّلُ بْنُ الْفَضْلِ الْحَرَّانِيُّ،حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ،عَنْ بَحِيرٍ،عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ عَنِ ابْنِ أَبِي بِلَالٍ،عَنْ عِرْبَاضِ بْنِ سَارِيَةَ, أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ كَانَ يَقْرَأُ الْمُسَبِّحَاتِ قَبْلَ أَنْ يَرْقُدَ وَقَالَ إِنَّ فِيہِنَّ آيَةً أَفْضَلُ مِنْ أَلْفِ آيَةٍ.

سیدنا عرباض بن ساریہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ سونے سے پہلے ((المسبحات)) کی تلاوت فرمایا کرتے تھے اور آپ ﷺ نے فرمایا ’’ان میں ایک آیت ہے جو ہزار آیت سے افضل ہے۔‘‘