Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 5064 (سنن أبي داود)

[5064] إسنادہ ضعیف

قال البخاري: ’’لا یعلم لمحمد بن کعب سماع من شبث‘‘(التاریخ الکبیر 266/4)

انوار الصحیفہ ص 175

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَبَّاسٌ الْعَنْبَرِيُّ،حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ عَمْرٍو،حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ،عَنْ يَزِيدَ بْنِ الْہَادِ،عَنْ مُحَمَّدِ ابْنِ كَعْبٍ الْقُرَظِيِّ،عَنْ شَبَثِ بْنِ رِبْعِيٍّ،عَنْ عَلِيٍّ عَلَيْہِ السَّلَام،عَنِ النَّبِيِّ ﷺ... بِہَذَا الْخَبَرِ،قَالَ فِيہِ: قَالَ عَلِيٌّ: فَمَا تَرَكْتُہُنَّ مُنْذُ سَمِعْتُہُنَّ مِنْ رَسُولِ اللہِ ﷺ, إِلَّا لَيْلَةَ صِفِّينَ, فَإِنِّي ذَكَرْتُہَا مِنْ آخِرِ اللَّيْلِ،فَقُلْتُہَا.

سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے نبی کریم ﷺ سے یہ خبر بیان کی اس میں ہے کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے کہا: جب سے میں نے رسول اللہ ﷺ سے (یہ تسبیحات والا عمل) سنا ہے،انہیں کبھی نہیں چھوڑا۔صرف صفین کی رات کو یہ مجھے رات کے آخری پہر یاد آئیں،تو میں نے انہیں اس وقت پڑھا۔