Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 5081 (سنن أبي داود)

[5081]إسنادہ حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدِّمَشْقِيُّ،حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ بْنُ مُسْلِمٍ الدِّمَشْقِيُّ وَكَانَ مِنْ ثِقَاتِ الْمُسْلِمِينَ مِنَ الْمُتَعَبِّدِينَ،قَالَ:،حَدَّثَنَا مُدْرِكُ بْنُ سَعْدٍ قَالَ يَزِيدُ شَيْخٌ ثِقَةٌ،عَنْ يُونُسَ بْنِ مَيْسَرَةَ بْنِ حَلْبَسٍ،عَنْ أُمِّ الدَّرْدَاءِ،عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ رَضِي اللہ عَنْہم،قَالَ: مَنْ قَالَ إِذَا أَصْبَحَ وَإِذَا أَمْسَی: حَسْبِيَ اللہُ لَا إِلَہَ إِلَّا ہُوَ،عَلَيْہِ تَوَكَّلْتُ،وَہُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ-سَبْعَ مَرَّاتٍ-, كَفَاہُ اللہُ مَا أَہَمَّہُ, صَادِقًا كَانَ بِہَا أَوْ كَاذِبًا .

سیدنا ابودرداء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا کہ جس نے صبح اور شام کے وقت سات بار یہ کہہ لیا ((حسبی اللہ لا إلہ إلا ہو علیہ توکلت وہو رب العرش العظیم)) اﷲ تعالیٰ اس کی پریشانیوں میں اس کی کفایت فرمائے گا خواہ اس نے سچے دل سے یہ کلمہ کہا ہو یا جھوٹے دل سے۔