Sunan Abi Dawood Hadith 5089 (سنن أبي داود)
[5089]إسنادہ صحیح
انظر الحدیث السابق (5088)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَاصِمٍ الْأَنْطَاكِيُّ،حَدَّثَنَا أَنَسُ بْنُ عِيَاضٍ،قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو مَوْدُودٍ،عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ كَعْبٍ،عَنْ أَبَانَ بْنِ عُثْمَانَ،عَنْ عُثْمَانَ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ نَحْوَہُ لَمْ يَذْكُرْ قِصَّةَ الْفَالِجِ.
محمد بن کعب نے ابان بن عثمان سے،انہوں نے سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ سے انہوں نے نبی کریم ﷺ سے مذکورہ بالا حدیث کی مانند روایت کیا مگر فالج والا قصہ ذکر نہیں کیا۔