Sunan Abi Dawood Hadith 5091 (سنن أبي داود)
[5091]صحیح
صحیح مسلم (2692)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمِنْہَالِ،حَدَّثَنَا يَزِيدُ يَعْنِي ابْنَ زُرَيْعٍ،حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ الْقَاسِمِ،عَنْ سُہَيْلٍ،عَنْ سُمَيٍّ،عَنْ أَبِي صَالِحٍ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: مَنْ قَالَ حِينَ يُصْبِحُ: سُبْحَانَ اللہِ الْعَظِيمِ وَبِحَمْدِہِ-مِائَةَ مَرَّةٍ-وَإِذَا أَمْسَی كَذَلِكَ, لَمْ يُوَافِ أَحَدٌ مِنَ الْخَلَائِقِ بِمِثْلِ مَا وَافَی.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’جو شخص صبح کے وقت سو بار ((سبحان اللہ العظیم وبحمدہ)) کہہ لے اور اسی طرح شام کو بھی ‘ تو مخلوقات میں کوئی ایسا نہ ہو گا جس نے اس قدر ثواب پایا ہو گا۔‘‘