Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 5092 (سنن أبي داود)

[5092] إسنادہ ضعیف

السند مرسل،وروي متصلاً ولا یصح کما قال الإمام أبو داود رحمہ اللہ في کتاب المراسیل (527)

انوار الصحیفہ ص 176

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِيلَ،حَدَّثَنَا أَبَانُ،حَدَّثَنَا قَتَادَةُ،أَنَّہُ بَلَغَہُ،أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ كَانَ إِذَا رَأَی الْہِلَالَ قَالَ: ہِلَالُ خَيْرٍ،وَرُشْدٍ،ہِلَالُ خَيْرٍ،وَرُشْدٍ،ہِلَالُ خَيْرٍ،وَرُشْدٍ, آمَنْتُ بِالَّذِي خَلَقَكَ. ثَلَاثَ مَرَّاتٍ-،ثُمَّ يَقُولُ: الْحَمْدُ لِلَّہِ الَّذِي ذَہَبَ بِشَہْرِ كَذَا،وَجَاءَ بِشَہْرِ كَذَا.

سیدنا قتادہ رحمہ اللہ کو یہ روایت پہنچی ہے کہ نبی کریم ﷺ جب نیا چاند دیکھتے , تو کہتے ((ہلال خیر ورشد ہلال خیر ورشد ہلال خیر ورشد آمنت بالذی خلقک)) ’’خیر اور ہدایت کا چاند ‘ خیر اور ہدایت کا چاند ‘ خیر اور ہدایت کا چاند ‘ میں ایمان لایا اس ذات پر جس نے تجھے پیدا کیا۔‘‘ آپ ﷺ یہ تین بار فرماتے۔اس کے بعد فرماتے حدیث ((الحمد للہ الذی ذہب بشہر کذا وجاء بشہر کذا)) /حدیث ’’حمد اس اﷲ کی جو فلاں مہینے کو لے گیا اور فلاں مہینہ لے آیا۔‘‘