Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 5093 (سنن أبي داود)

[5093] إسنادہ ضعیف

السند مرسل

انوار الصحیفہ ص 176

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ أَنَّ زَيْدَ بْنَ حُبَابٍ أَخْبَرَہُمْ،عَنْ أَبِي ہِلَالٍ،عَنْ قَتَادَةَ, أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ كَانَ إِذَا رَأَی الْہِلَالَ صَرَفَ وَجْہَہُ عَنْہُ. قَالَ أَبُو دَاوُد: لَيْسَ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ فِي ہَذَا الْبَابِ حَدِيثٌ مُسْنَدٌ صَحِيحٌ.

سیدنا قتادہ رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ جب چاند دیکھتے تو اپنا چہرہ اس سے پھیر لیتے (اس کے بعد دعا پڑھتے)۔امام ابوداؤد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس مسئلے میں کوئی مرفوع صحیح حدیث ثابت نہیں ہے۔