Sunan Abi Dawood Hadith 5101 (سنن أبي داود)
[5101]إسنادہ صحیح
مشکوۃ المصابیح (4136)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ،حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ،عَنْ صَالِحِ بْنِ كَيْسَانَ،عَنْ عُبَيْدِ اللہِ بنِْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عُتْبَةَ،عَنْ زَيْدِ بْنِ خَالِدٍ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: لَا تَسُبُّوا الدِّيكَ, فَإِنَّہُ يُوقِظُ لِلصَّلَاةِ.
سیدنا زید بن خالد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’مرغ کو گالی مت دیا کرو،اس لیے کہ یہ نماز کے لیے جگاتا ہے۔‘‘