Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 5102 (سنن أبي داود)

[5102]صحیح

صحیح بخاری (3303) صحیح مسلم (2729)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ،حَدَّثَنَا اللَّيْثُ،عَنْ جَعْفَرِ بْنِ رَبِيعَةَ عَنِ الْأَعْرَجِ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ: إِذَا سَمِعْتُمْ صِيَاحَ الدِّيَكَةِ, فَسَلُوا اللہَ تَعَالَی مِنْ فَضْلِہِ, فَإِنَّہَا رَأَتْ مَلَكًا،وَإِذَا سَمِعْتُمْ نَہِيقَ الْحِمَارِ،فَتَعَوَّذُوا بِاللہِ مِنَ الشَّيْطَانِ, فَإِنَّہَا رَأَتْ شَيْطَانًا.

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ’’جب تم مرغ کی آواز سنو،تو اللہ تعالیٰ سے اس کے فضل کا سوال کرو۔بیشک اس نے فرشتے کو دیکھا ہوتا ہے۔اور جب تم گدھے کی آواز سنو،تو شیطان سے اللہ کی پناہ طلب کرو۔بیشک اس نے شیطان کی دیکھا ہوتا ہے۔‘‘