Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 5103 (سنن أبي داود)

[5103]إسنادہ حسن

ابن إسحاق صرح بالسماع عند أبي یعلی (4/ 211 ح 2327) مشکوۃ المصابیح (4302)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا ہَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ،عَنْ عَبْدَةَ،عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ،عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاہِيمَ،عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ،عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللہِ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: إِذَا سَمِعْتُمْ نُبَاحَ الْكِلَابِ،وَنَہِيقَ الْحُمُرِ بِاللَّيْلِ،فَتَعَوَّذُوا بِاللہِ, فَإِنَّہُنَّ يَرَيْنَ مَا لَا تَرَوْنَ.

سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’جب تم رات کو کتوں کا بھونکنا اور گدھوں کی آوازیں سنو،تو اللہ کی پناہ طلب کرو،بلاشبہ یہ وہ کچھ دیکھتے ہیں جو تم نہیں دیکھتے ہو۔‘‘