Sunan Abi Dawood Hadith 5107 (سنن أبي داود)
[5107] إسنادہ ضعیف
ابن جریج عنعن وأبوہ: لین وأم حمید لا یعرف حالھا (تقریب: 4087،8726)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی،حَدَّثَنَا إِبْرَاہِيمُ بْنُ أَبِي الْوَزِيرِ،حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْعَطَّارُ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ أُمِّ حُمَيْدٍ،عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہَا،قَالَتْ: قَالَ لِي رَسُولُ اللہِ ﷺ: ہَلْ رُئِيَ-أَوْ كَلِمَةً غَيْرَہَا-فِيكُمُ الْمُغَرِّبُونَ؟،قُلْتُ: وَمَا الْمُغَرِّبُونَ؟ قَالَ: الَّذِينَ يَشْتَرِكُ فِيہِمُ الْجِنُّ.
ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے مجھ سے فرمایا ’’کیا تم میں کوئی ((مغرب)) بھی پائے گئے ہیں؟‘‘ میں نے عرض کیا ((مغرب)) سے کیا مراد ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا ’’وہ بچے جن میں جن شریک ہوں۔‘‘