Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 5108 (سنن أبي داود)

[5108] إسنادہ ضعیف

قتادۃ مدلس وعنعن

انوار الصحیفہ ص 177

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ وَعُبَيْدُ اللہِ بْنُ عُمَرَ الْجُشَمِيُّ،قَالَا: حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ،حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ نَصْرٌ ابْنُ أَبِي عَرُوبَةَ،عَنْ قَتَادَةَ،عَنْ أَبِي نَہِيكٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ،أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ: مَنِ اسْتَعَاذَ بِاللہِ, فَأَعِيذُوہُ،وَمَنْ سَأَلَكُمْ بِوَجْہِ اللہِ, فَأَعْطُوہُ. قَالَ عُبَيْدُ اللہِ: مَنْ سَأَلَكُمْ بِاللہِ....

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’جو تم سے اللہ کے نام پر پناہ طلب کرے اس پناہ دو۔اور جو تم سے اللہ کے چہرے کے واسطے سے سوال کرے اس کو دو۔‘‘ عبیداللہ کے الفاظ ہیں: ((من سألکم باللہ))۔