Sunan Abi Dawood Hadith 5115 (سنن أبي داود)
[5115]صحیح
وللحدیث شواھد کثیرۃ منھا الحدیث السابق (5114)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
-حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الدِّمَشْقِيُّ،حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْوَاحِدِ،عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ بْنِ جَابِرٍ،قَالَ: حَدَّثَنِي سَعِيدُ بْنُ أَبِي سَعِيدٍ وَنَحْنُ بِبَيْرُوتَ،عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ،قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَقُولُ:مَنِ ادَّعَی إِلَی غَيْرِ أَبِيہِ،أَوِ انْتَمَی إِلَی غَيْرِ مَوَالِيہِ, فَعَلَيْہِ لَعْنَةُ اللہِ الْمُتَتَابِعَةُ إِلَی يَوْمِ الْقِيَامَةِ.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا ’’جس نے اپنے باپ کے علاوہ کسی اور کے ساتھ اپنا نسب جوڑا یا جس غلام نے اپنے مالکوں کے علاوہ کسی اور کی طرف اپنی نسبت جوڑی،تو اس پر قیامت تک کے لیے مسلسل اللہ کی لعنت ہے۔‘‘