Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 5117 (سنن أبي داود)

[5117]إسنادہ صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا النُّفَيْلِيُّ،حَدَّثَنَا زُہَيْرٌ،حَدَّثَنَا سِمَاكُ بْنُ حَرْبٍ،عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدِ اللہِ بْنِ مَسْعُودٍ،عَنْ أَبِيہِ قَالَ: مَنْ نَصَرَ قَوْمَہُ عَلَی غَيْرِ الْحَقِّ, فَہُوَ كَالْبَعِيرِ الَّذِي رُدِّيَ, فَہُوَ يُنْزَعُ بِذَنَبِہِ.

جناب عبدالرحمٰن اپنے والد سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ جس نے حق کے بغیر اپنی قوم کی مدد کی تو وہ ایسے اونٹ کی مانند ہے جو کنویں میں گر گیا ہو اور پھر اسے دم سے پکڑ کر باہر نکالا جاتا ہے۔