Sunan Abi Dawood Hadith 5118 (سنن أبي داود)
[5118]صحیح
انظر الحدیث السابق (520) مشکوۃ المصابیح (4904، 5930)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا ابْنُ بَشَّارٍ،حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ،حَدَّثَنَا سُفْيَانُ،عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ،عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدِ اللہِ،عَنْ أَبِيہِ قَالَ: انْتَہَيْتُ إِلَی النَّبِيِّ ﷺ وَہُوَ فِي قُبَّةٍ مِنْ أَدَمٍ... فَذَكَرَ نَحْوَہُ.
جناب عبدالرحمٰن اپنے والد سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ میں نبی کریم ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا جب کہ آپ ﷺ چمڑے کے ایک خیمے میں ٹھہرے ہوئے تھے اور مذکورہ بالا حدیث کی مانند روایت کیا۔