Sunan Abi Dawood Hadith 5137 (سنن أبي داود)
[5137]صحیح
صحیح مسلم (1510)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ قَالَ حَدَّثَنِي سُہَيْلُ بْنُ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِيہِ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ لَا يَجْزِي وَلَدٌ وَالِدَہُ إِلَّا أَنْ يَجِدَہُ مَمْلُوكًا فَيَشْتَرِيَہُ فَيُعْتِقَہُ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’کوئی بیٹا اپنے باپ کے احسان کا بدلہ نہیں دے سکتا۔سوائے اس کے کہ اسے (باپ کو) غلام پائے،تو اسے خریدے اور آزاد کر دے۔‘‘