Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 5140 (سنن أبي داود)

[5140] إسنادہ ضعیف

کلیب بن منفعۃ وثقہ ابن حبان وحدہ فھو مجہول الحال کما فی التحریر (5662)

انوار الصحیفہ ص 178

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا حَيْوَةُ بْنُ شُرَيْحٍ حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ عَنْ خَالِدِ بْنِ مُحَمَّدٍ الثَّقَفِيِّ عَنْ بِلَالِ بْنِ أَبِي الدَّرْدَاءِ عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ حُبُّكَ الشَّيْءَ يُعْمِي وَيُصِمُّ

سیدنا عبداللہ بن عمرو (عبداللہ بن عمرو بن العاص) رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’یہ بات بہت بڑا کبیرہ گناہ ہے کہ کوئی اپنے ماں باپ کو لعنت کرے۔‘‘ کہا گیا: اے اﷲ کے رسول! کیسے ہو سکتا ہے کہ کوئی اپنے ماں باپ کو لعنت کرے؟ آپ ﷺ نے فرمایا ’’کوئی شخص جب دوسرے کے باپ کو لعنت کرے گا،تو وہ اس کے باپ کو لعنت کرے گا۔اگر دوسرے کی ماں کو لعنت کرے گا،تو وہ اس کی ماں کو لعنت کرے گا۔‘‘