Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 5158 (سنن أبي داود)

[5158]صحیح

صحیح مسلم (1661)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُسَدَّدُ بْنُ مُسَرْہَدٍ وَسَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ أَنَّ الْحَارِثَ بْنَ عُبَيْدٍ حَدَّثَہُمْ عَنْ أَبِي عِمْرَانَ الْجَوْنِيِّ عَنْ طَلْحَةَ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہَا قَالَتْ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللہِ إِنَّ لِي جَارَيْنِ بِأَيِّہِمَا أَبْدَأُ قَالَ بِأَدْنَاہُمَا بَابًا قَالَ أَبُو دَاوُد قَالَ شُعْبَةُ فِي ہَذَا الْحَدِيثِ طَلْحَةُ رَجُلٌ مِنْ قُرَيْشٍ

جناب معرور بن سوید رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ ہم ربذہ مقام میں سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ سے ملے۔ہم نے دیکھا کہ ان پر ایک اونی چادر تھی اور ان کے غلام پر بھی اسی طرح کی ایک چادر تھی۔تو ہم نے کہا: اے ابوذر! اگر آپ اپنے غلام والی چادر اپنی چادر کے ساتھ ملا لیتے تو ایک جوڑا بن جاتا اور اسے آپ کوئی اور کپڑا لے دیتے۔تو انہوں نے فرمایا،میں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا ہے،آپ ﷺ فرماتے تھے ’’یہ تمہارے بھائی ہیں جنہیں اللہ نے تمہارے ماتحت کر دیا ہے۔چنانچہ جس کا بھائی اس کے ماتحت ہو تو اس کو چاہیئے کہ اسے وہی کھلائے جو وہ خود کھاتا ہے اور اسے وہی پہنائے جو خود پہنتا ہے۔اور اسے اس کی ہمت سے زیادہ کام نہ دے،اگر اسے مکلف کرے،تو اس کی مدد بھی کرے۔‘‘ امام ابوداؤد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس روایت کو ابن نمیر نے اعمش سے مذکورہ بالا کی مانند روایت کیا ہے۔