Sunan Abi Dawood Hadith 5164 (سنن أبي داود)
[5164]إسنادہ حسن
مشکوۃ المصابیح (3367)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدٍ الْہَمْدَانِيُّ وَأَحْمَدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ السَّرْحِ وَہَذَا حَدِيثُ الْہَمْدَانِيِّ وَہُوَ أَتَمُّ قَالَا حَدَّثَنَا ابْنُ وَہْبٍ قَالَ أَخْبَرَنِي أَبُو ہَانِئٍ الْخَوْلَانِيُّ عَنْ الْعَبَّاسِ بْنِ جُلَيْدٍ الْحَجْرِيِّ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللہِ بْنَ عُمَرَ يَقُولُ جَاءَ رَجُلٌ إِلَی النَّبِيِّ ﷺ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللہِ كَمْ نَعْفُو عَنْ الْخَادِمِ فَصَمَتَ ثُمَّ أَعَادَ عَلَيْہِ الْكَلَامَ فَصَمَتَ فَلَمَّا كَانَ فِي الثَّالِثَةِ قَالَ اعْفُوا عَنْہُ فِي كُلِّ يَوْمٍ سَبْعِينَ مَرَّةً
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ ایک آدمی نبی کریم ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا اور پوچھا: اے اللہ کے رسول! ہم خادم کو کس قدر معاف کریں؟ تو آپ ﷺ خاموش رہے۔اس نے پھر سوال کیا،تو آپ ﷺ خاموش رہے۔پھر جب تیسری بار پوچھا،تو آپ ﷺ نے فرمایا ’’اسے ہر روز ستر بار معاف کرو۔