Sunan Abi Dawood Hadith 5169 (سنن أبي داود)
[5169]صحیح
صحیح بخاری (2546) صحیح مسلم (1664)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ مَسْلَمَةَ الْقَعْنَبِيُّ،عَنْ مَالِكٍ،عَنْ نَافِعٍ،عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عُمَرَ, أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ: إِنَّ الْعَبْدَ إِذَا نَصَحَ لِسَيِّدِہِ وَأَحْسَنَ عِبَادَةَ, اللہِ فَلَہُ أَجْرُہُ مَرَّتَيْنِ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’تحقیق جو غلام اپنے آقا کو خیر خواہی کی بات کہے اور اللہ عزوجل کی عبادت بھی اچھے طریقے سے کرے،تو اس کو دوگنا ثواب ہے