Sunan Abi Dawood Hadith 5170 (سنن أبي داود)
[5170]حسن
انظر الحدیث السابق (2175) مشکوۃ المصابیح (3262)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ،حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ،عَنْ عَمَّارِ بْنِ رُزَيْقٍ،عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عِيسَی،عَنْ عِكْرِمَةَ،عَنْ يَحْيَی بْنِ يَعْمَرَ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: مَنْ خَبَّبَ زَوْجَةَ امْرِئٍ أَوْ مَمْلُوكَہُ, فَلَيْسَ مِنَّا
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے منقول ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’جو کوئی کسی کی بیوی کو اس کے شوہر کے خلاف یا غلام (خادم) کو اس کے مالک کے خلاف بھڑکائے،وہ ہم میں سے نہیں۔