Sunan Abi Dawood Hadith 5171 (سنن أبي داود)
[5171]صحیح
صحیح بخاری (6242) صحیح مسلم (2157)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
َدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ: حَدَّثَنَا حَمَّادٌ،عَنْ عُبَيْدِ اللہِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ،عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ, أَنَّ رَجُلًا اطَّلَعَ مِنْ بَعْضِ حُجَرِ النَّبِيِّ ﷺ،فَقَامَ إِلَيْہِ رَسُولُ اللہِ ﷺ بِمِشْقَصٍ أَوْ مَشَاقِصَ،قَالَ: فَكَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَی رَسُولِ اللہِ-ﷺ-يَخْتِلُہُ لِيَطْعَنَہُ.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے نبی کریم ﷺ کے کسی گھر میں جھانکا۔تو رسول اللہ ﷺ ایک لمبے پھل کا نیزہ لیے ہوئے اس کی جانب اٹھے۔سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: گویا کہ میں دیکھ رہا ہوں کہ رسول اللہ ﷺ یہ نیزہ اسے مارنے کے لیے لہرا رہے تھے