Sunan Abi Dawood Hadith 5172 (سنن أبي داود)
[5172]صحیح
صحیح مسلم (2158)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِيلَ،حَدَّثَنَا حَمَّادٌ،عَنْ سُہَيْلٍ،عَنْ أَبِيہِ،قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو ہُرَيْرَةَ, أَنَّہُ سَمِعَ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَقُولُ: مَنِ اطَّلَعَ فِي دَارِ قَوْمٍ بِغَيْرِ إِذْنِہِمْ, فَفَقَئُوا عَيْنَہُ, فَقَدْ ہَدَرَتْ عَيْنُہُ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ انہوں نے رسول اللہ ﷺ کو سنا،آپ ﷺ فرماتے تھے ’’جس نے کسی کے گھر میں ان کی اجازت کے بغیر جھانکا اور انہوں نے اس کی آنکھ پھوڑ دی تو یہ ضائع ہے (اس میں کوئی قصاص نہیں)